دہشت گردی کے خلاف اقدامات جاری، وزیراعلیٰ بلوچستان کا عزم
دہشتگردوں سے مرعوب نہیں ہوں گے، اقدامات جاری رہیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گرد ترقی کے دشمن ہیں اور ہم دہشت گردی کے خلاف جنگ پر کھل کربات کریں گے اور ان سے مرعوب نہیں ہوں گے۔ اسپیکر عبدالخالق اچکزئی کی زیرصدارت بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں اسپیکر نے رولنگ دی کہ ایوان میں امن وامان کے حوالے سے ان کیمرہ بریفنگ جلد ہوگی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے خلاف کھل کربات کریں گے، جو کچھ ہوا ہے اس پر سب کو آگاہ کریں گے۔ ، دہشت گردی کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔ان کاکہنا تھا کہ دہشت گرد سیاست سے روکنا چاہتے ہیں لیکن وہ قتل غارت گری سے خوف زدہ نہیں ہوں گے۔ اور اپناآئینی کردار ادا کرتے رہیں گے، دہشت گردی کےخلاف جنگ میں ہزاروں جانوں کی قربانی دی۔ رکن صوبائی اسمبلی یونس زہری کا کہنا تھا کہ دہشتگردوں کے آگے نہیں جھکیں گے نہیں، ہم رہیں نہ رہیں یہ ملک رہے گا، دہشت گردی نہیں ہونے دیں گے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Pakistan news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
دہشت گردی
دہشتگردوں
وزیراعلیٰ بلوچستان
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی
اسپیکر عبدالخالق اچکزئی
ہزاروں جانوں کی قربانی
رکن صوبائی اسمبلی یونس زہری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.