پاکستان میں ریکارڈ سردی اور خشک سالی کی تردید، معمول سے کم بارشوں کی پیشگوئی
ریکارڈ سردی نہ حد سے زیادہ خشک سالی، موسم سے متعلق افواہوں کی تردید
پاکستان میں ایک طرف رواں سال ریکارڈ سردی تو دوسری جانب شدید خشک سالی کی خبریں گردش کررہی ہیں مگر این ڈی ایم اے کے مطابق پاکستان میں رواں سال بارشیں تو معمول سے کم ہوں گی۔ مگر خشک سالی یا ریکارڈ سردی کا کوئی امکان نہیں۔این ڈی ایم اے کے مطابق پاکستان میں رواں سال بارشیں تو معمول سے کم ہوں گی مگر خشک سالی کا کوئی امکان نہیں۔ بالائی علاقوں میں برف باری بھی کم ہوگی مگر مون سون کی 23 فیصد اضافی بارشوں کے باعث سردیوں میں بھی پانی کی کمی نہیں ہوگی۔ خشک سالی سے صرف بلوچستان کے چند علاقے متاثر ہوسکتے ہیں۔ این ڈی ایم اے کے مطابق خاران چاغی وشو نوشکی میں مائلڈ قسم کا میٹرولوجیکل خشک سالی متوقع ہے۔ آنے والے دنوں میں پاکستان میں اس طرح خشک سالی متوقع نہیں ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق لانینا کے باعث اس سال ریکارڈ سردی تو نہیں پڑے گی۔ البتہ دسمبر اور جنوری کے مہینے معمول سے بڑھ کر ٹھنڈے رہنے کا امکان ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news today
newspaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
این ڈی ایم اے
سردیوں
بالائی علاقوں
خشک سالی
افواہوں کی تردید
شدید خشک سالی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.