چیف جسٹس کی ہدایت پر سپریم کورٹ پبلک پورٹل لانچ، عدالتی معلومات اب آن لائن
سپریم کورٹ نے عوامی سہولت کے لئے نیا پورٹل لانچ کر دیا
سپریم کورٹ نے عوامی سہولت کے لئے نیا پورٹل لانچ کر دیا ۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی ہدایت پر جدید پبلک فیسلیٹیشن پورٹل تیار کیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق پبلک پورٹل کا لنک سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے ۔ جہاں شہری عدالتی معلومات آسانی سے حاصل کر سکیں گے ۔ کیسز کی معلومات اب نام ، نمبر یا درخواست سے دستیاب ہوں گی ۔ہیلپ لائن ون ایٹ ون ایٹ پر سپریم کورٹ سے براہ راست رابطہ بھی ممکن ہو گیا ۔ ’’اکثر پوچھے جانے والے سوالات‘‘سیکشن میں عدالتی اصطلاحات کی وضاحت موجود ہے۔ ’’ایپلیکیشن اسٹیٹس‘‘ کے سیکشن میں درخواستوں کی رئیل ٹائم نگرانی ہو سکے گی ۔ ابتدائی سماعت ، التوا اور ویڈیو لنک درخواستوں کی پیش رفت بھی آن لائن دستیاب ۔ اوورسیز پاکستانی بھی اب آن لائن اپنے کیسز کی نگرانی کر سکیں گے ۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak news
news baithak
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
سپریم کورٹ
چیف جسٹس پاکستان یحیٰی آفریدی
ویب سائٹ
نیا پورٹل لانچ کر دیا
ابتدائی سماعت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.