پنجاب بلدیاتی انتخابات نیا لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے تحت، پی ٹی آئی مشکلات کا شکار
پنجاب: بلدیاتی انتخابات نئے لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے تحت کرانے کا فیصلہ
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نئے بلدیاتی ایکٹ کے تحت کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن اب انتخابات کو 2022ء کے لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے بجائے نئے قانون کے مطابق کرائے گا جو کہ حال ہی میں پنجاب اسمبلی سے منظور ہوا تھا۔ نئے قانون کے مطابق ہر یونین کونسل (یو سی) میں 9 کونسلرز براہ راست منتخب ہوں گے، یہ انتخابات غیرجماعتی بنیادوں پر ہوں گے۔ پنجاب بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے میدان سے مکمل باہر ہونے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اپنے امیدواروں کو میدان میں لانے میں کامیاب نہیں ہو پائے گی کیونکہ پارٹی کے پاس انتخابی نشان نہیں ہے۔ ، اگر پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار آزاد حیثیت میں منتخب ہوتے ہیں تو وہ کسی بھی صورت میں تحریک انصاف میں شمولیت اختیار نہیں کر سکیں گے۔ ، نئے قانون کے تحت منتخب کونسلز کو 30 دن میں سیاسی جماعت میں شمولیت کرنا لازم ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news
پاکستان تحریک انصاف
بلدیاتی انتخابات
نئے قانون
الیکشن کمیشن آف پاکستان
آزاد حیثیت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.