خواجہ آصف کا اعلان — پی آئی اے امریکا کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کی تیاری میں
پی آئی اے جلد امریکا کے لیے براہِ راست پروازیں بحال کرے گا، وزیرِ ہوابازی
وفاقی وزیرِ ہوابازی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ برطانیہ کے لیے پروازیں دوبارہ شروع کرنے کے بعد پاکستان اب امریکا کے ساتھ بھی براہِ راست فضائی رابطے بحال کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ وفاقی وزیرِ ہوابازی خواجہ آصف نے کہا کہ برطانیہ کے لیے پروازیں دوبارہ شروع کرنے کی منظوری ملنے کے بعد پاکستان اب امریکا کے ساتھ براہِ راست فضائی رابطے بحال کرنے کی تیاری کر رہا ہے ۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے بتایا کہ امریکی ہوابازی حکام کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ امید ہے جلد اجازت مل جائے گی اور مزید بتایا کہ حکومت بین الاقوامی معیار پر پورا اترنے اور حفاظتی اقدامات میں بہتری کے لیے کام کر رہی ہے۔ ، جس سے عالمی روٹس میں توسیع ممکن ہوگی۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے ترجمان نے امریکا کے روٹس کو پی آئی اے کے لیے انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ شمالی امریکا میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بلا تعطل پروازوں کی بڑی طلب موجود ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak news
newspaper
city news
Pakistan news
Hindi news
breaking news
headlines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
پی آئی اے
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز
وزیرِ ہوابازی
وفاقی وزیرِ ہوابازی خواجہ آصف
نجی ٹی وی چینل
بین الاقوامی معیار
پروازیں دوبارہ شروع
تبصرے
Please keep the discussion respectful.