سندھ حکومت کی نئی اقدام: کچے کے ڈاکوؤں کے لیے سرینڈر پالیسی نافذ
ہتھیار ڈالنے والوں کو فنی تربیت اور روزگار دیا جائیگا، سندھ میں کچے کے ڈاکوؤں کیلئے سرینڈر پالیسی جاری
حکومت سندھ نے کچے کے علاقوں کے ڈاکوؤں کیلئے سرینڈر پالیسی جاری کر دی۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پالیسی کا اطلاق سکھر اور لاڑکانہ ڈویژن کے کچے کے علاقوں میں ہو گا،۔ سرینڈر کرنے والوں کو قانون کے تحت کارروائی کا سامنا کرنا ہو گا۔ محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ سرینڈر پالیسی عام معافی کا اعلان نہیں، ہتھیار ڈالنے اور گرفتاری دینے والے ڈاکوؤں کو مقدمات کا سامنا کرنا ہو گا،۔ بذریعہ میڈیا واضح کیا جائے گا کہ یہ پالیسی امن کے لیے ہے، معافی کے لیے نہیں۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ہتھیار ڈالنے والے ڈاکوؤں سے اسلحہ اور بارود برآمد کیا جائے گا۔ ، سرینڈر کرنے والوں کے اہلخانہ کو قطعی طور پر ہراساں نہیں کیا جائے گا۔ کچے میں بچوں اور خواتین کیلئے تعلیمی، صحت اور فلاحی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ ، بند اسکول اور ڈسپنسریاں مرحلہ وار بحال کی جائیں گی، اسلحہ ڈالنے والے ڈاکوؤں کو فنی تربیت اور روزگار فراہم کیے جائیں گے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Today
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
محکمہ داخلہ سندھ
سرینڈر پالیسی جاری
مقدمات کا سامنا
ہتھیار ڈالنے اور گرفتاری
سرینڈر پالیسی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.