پاکستان افغانستان تناؤ کی وجہ ٹی ٹی پی، افغان حکومت عملی اقدام میں ناکام: ملیحہ لودھی
پاکستان اور افغانستان کے درمیان تناؤ کی وجہ ٹی ٹی پی ہے: ملیحہ لودھی
سابق سفیر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی لائن بالکل کلیئر ہے، پاکستان اور افغانستان کے درمیان تناؤ کی وجہ ٹی ٹی پی ہے۔ ملیحہ لودھی نے کہا کہ افغان حکومت کو بار بار ٹی ٹی پی کو کنٹرول کرنے کا کہا گیا، افغان طالبان حکومت نے عملی طور پر کچھ نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ افغان نمائندوں نے یقین دہانی کرائی کہ افغان سرزمین دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہوگی۔ ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ میں نہیں سمجھتی کہ افغانستان اور بھارت کے تعلقات پاکستان کے لیے کوئی مسئلہ ہے، جغرافیہ تبدیل نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان افغانستان کا ہمسایہ ہے، بھارت نہیں، افغانستان ٹرانزٹ ٹریڈ کے لیے پاکستان پر انحصار کرتا ہے خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
breaking news
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
today news in urdu
afghanistan news
abc news
ملیحہ لودھی
پاکستان اور افغانستان
سابق سفیر ملیحہ لودھی
افغان نمائندوں
جغرافیہ تبدیل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.