سبی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی سے دہشتگردی کا نیٹ ورک بے نقاب
سبی میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے ضلع سبی میں سی ٹی ڈی کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشتگرد مارے گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشتگردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور تخریبی مواد برآمد کرلیا گیا ۔ علاقے میں سرچ آپریشن کیا جارہا ہے تاکہ سہولت کاروں کوگرفتارکیا جاسکے ۔ ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ صوبے میں دہشتگردی کے نیٹ ورکس کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔\ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
breaking news
نیوز Pakistan news
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
بلوچستان
سرچ آپریشن
ترجمان
5 دہشتگرد ہلاک
سبی میں سی ٹی ڈی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.