جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے خلاف وائٹ بال سیریز کیلئے قومی اسکواڈز فائنل
وائٹ بال سیریز کیلئے قومی اسکواڈز کا اعلان، ٹی 20 میں بابراعظم اور نسیم شاہ کی واپسی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے وائٹ بال سیریزز کے لیے قومی اسکواڈز کا اعلان کردیا۔ ، ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کے لیے 15 رکنی اور ون ڈے کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا گیا ہے۔ ، ٹی ٹوئنٹی میں بابراعظم، نسیم شاہ اور عبدالصمد کی واپسی ہوگئی۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز 28 اکتوبر سے یکم نومبر تک کھیلی جائے گی۔ جبکہ جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز فیصل آباد میں 4 سے 8 نومبر تک کھیلی جائے گی۔ اس کے بعد پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل سیریز 11 سے 15 نومبر تک راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلی جائے گی۔ سری لنکا اور زمبابوے کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز 17 سے 29 نومبر تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی جائے گی۔ سلمان علی آغا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اور شاہین شاہ آفریدی ون ڈے انٹرنیشنل ٹیم کی قیادت کریں گے۔ عثمان طارق پہلی بار ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اسکواڈ میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے۔ ، عبدالصمد، بابر اعظم اور نسیم شاہ کی بھی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ جبکہ محمد حارث اور خوشدل شاہ ٹی 20 ٹیم میں جگہ برقرار نہیں رکھ سکے۔ ، اسی طرح فیصل اکرم، حارث رؤف اور حسیب اللہ ون ڈے اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news today
Pakistan news
Multan news
Hindi news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پاکستان کرکٹ بورڈ
شاہین شاہ آفریدی
پاکستان اور جنوبی افریقہ
نسیم شاہ کی واپسی
ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.