افغان سرحدی راہداریاں بند رکھنے کا فیصلہ، تجارت سے زیادہ انسانی جان اہم: ترجمان
افغان سرحدی راہداریاں بندرہیں گی، عام پاکستانی کی جان بچانا تجارت سے زیادہ اہم ہے، ترجمان
ترجمان دفترخارجہ طاہرحسین اندرابی کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے کی سلامتی صورتحال کے باعث افغان سرحدی راہداریاں بندرہیں گی۔ ، اشیاء کی آمدورفت اور تجارت سے زیادہ اہم ایک عام پاکستانی کی جان بچانا ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران طاہرحسین اندرابی نے کہا کہ دوحامذاکرات میں ایک دستاویز پر اتفاق رائے اور دستخط ہوئے۔ ، دوحامذاکرات کے بعد دونوں ممالک کے درمیان جنگ بندی میں توسیع کی گئی۔ ، افغان طالبان حکومت اگراس کو معاہدہ کہتی یا نہیں کہتی کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ترجمان دفترخارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور استنبول میں کل ہوگا۔ دوسرے دورکا مقصد بھی وہی تمام پہلو ہیں جو پہلے دور میں رکھےگئے تھے۔ کل کے ہونے والے مذاکراتی دور دوحاکے فالواپ پر ہورہے ہیں۔ طاہر حسین اندرابی کا کہنا تھا کہ بھارت کا افغانستان میں سفارتخانہ کھولنا دوممالک کااندرونی معاملہ ہے۔ ، ہم دوممالک کے اندرونی معاملات پرتبصرہ نہیں کرتے تاہم بھارت کا افغانستان میں کردارزیادہ مثبت نہیں رہا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak news
news today
today news paper
newspaper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
مذاکرات
افغان طالبان
ترجمان دفترخارجہ
ترجمان
ترجمان دفترخارجہ طاہرحسین
افغان سرحدی راہداریاں
دوحامذاکرات
مذاکراتی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.