چیف جسٹس کے ریفارم پلان سے سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات میں نمایاں کمی
اصلاحات اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال: سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات میں ریکارڈ کمی
سپریم کورٹ آف پاکستان میں زیر التوا مقدمات میں تاریخی کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔ عدالت عظمیٰ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان نے اصلاحات اور جدید ٹیکنالوجی پر مبنی منصوبہ شروع کیا، ۔ جس کے نتیجے میں 2015ء میں زیرِ التوا مقدمات 25 ہزار 686 سے بڑھ کر 2024ء میں 60 ہزار 446 تک پہنچ گئے تھے۔ اکتوبر 2024ء میں عہدہ سنبھالنے والے چیف جسٹس نے مقدمات میں کمی کو اولین ترجیح قرار دیا، ۔ جس کے بعد جوڈیشل ریفارم ایکشن پلان کے تحت عدالتی نظام کی جدیدیت اور شفافیت پر توجہ دی گئی۔ اعلامیے کے مطابق ڈیجیٹل فائلنگ، آن لائن کیس ٹریکنگ اور الیکٹرانک تصدیق شدہ نقول کا آغاز کیا گیا۔ رجسٹریوں اور بینچوں کے درمیان رابطہ اور ہم آہنگی میں بہتری لائی گئی۔ اور اس طرح سے ڈیٹا پر مبنی نظام کے ذریعے فیصلوں میں شفافیت اور رفتار میں اضافہ ہوا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
today news paper
Pakistan news
Multan news
Hindi news
news bulletin
headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
جدید ٹیکنالوجی
سپریم کورٹ آف پاکستان
چیف جسٹس آف پاکستان
اصلاحات
عدالت عظمیٰ
ریکارڈ کمی
ڈیجیٹل فائلنگ،
تبصرے
Please keep the discussion respectful.