ٹی ایل پی پر پابندی کا نوٹیفکیشن بحال، وزارت داخلہ کا فیصلہ
وزارت داخلہ نے ٹی ایل پی پر پابندی کا نوٹیفکیشن بحال کردیا
وزارت داخلہ نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کا نوٹیفکیشن بحال کردیا۔ وزارت داخلہ نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کا نوٹیفکیشن بحال کرکے کالعدم جماعت قرار دے دیا۔ ٹی ایل پی کو انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت کالعدم قرار دیا گیا۔وزارت داخلہ کی رپورٹ وزارت قانون کو بھجوائی جائے گی۔ ، وزارت قانون ریفرنس تیار کر کے سپریم کورٹ جمع کروائے گی۔ یاد رہے کہ وفاقی کابینہ نے کل پنجاب حکومت کی درخواست پر تحریک لبیک پاکستان کو انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت کالعدم قرار دینے کی منظوری دے دی ۔ کابینہ کو بریفنگ دی گئی کہ ٹی ایل پی تشدد میں ملوث ہے جس کے شواہد موجود ہیں۔ یہ جماعت ماضی میں بھی شرانگیزی کو ہوا دیتی رہی۔ حال ہی میں احتجاج کی آڑ میں جلاؤگھیراؤ اور پُرتشدد واقعات کے بد حکومت پنجاب نے وفاق سے پابندی لگانے کی سفارش کی تھی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news headlines
headlines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
پنجاب حکومت
دہشت گردی
وزارت داخلہ
نوٹیفکیشن بحال کردیا
پابندی کا نوٹیفکیشن بحال
تبصرے
Please keep the discussion respectful.