پاکستان اور سعودی عرب ریلوے تعاون کے فروغ پر اتفاق
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ریلوے میں تعاون کے فروغ پر اتفاق
وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کی سعودی نائب وزیرِ ٹرانسپورٹ و لاجسٹک سروسز سے ملاقات ہوئی،۔ سعودی عرب کو ایم ایل ون ریلوے منصوبے میں سرمایہ کاری کی پیشکش کردی۔ وفاقی وزیرِریلوےمحمد حنیف عباسی کی سعودی نائب وزیرِٹرانسپورٹ و لاجسٹک سروسز رامیح الرامیح سےملاقات اسلام آباد میں ریجنل ٹرانسپورٹ منسٹرزکانفرنس کےموقع پرہوئی۔ ،ملاقات میں پاکستان ریلوے اور سعودی عرب کےدرمیان ریلوے شعبےمیں تعاون کےفروغ پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات میں ریلوےمنصوبوں،علاقائی روابط اورسرمایہ کاری کے مواقع پرتفصیلی گفتگو کی گئیؤ ، ملاقات میں پاکستان نےسعودی عرب کو پاکستان ریلوے کےفلیگ شپ منصوبےایم ایل ون میں سرمایہ کاری کی پیشکش کردی۔ وزیر ریلوے نےسعودی نائب وزیر ٹرانسپورٹ و لاجسٹک کو بتایا کہ ایم ایل ون منصوبہ پاکستان ریلوے نیٹ ورک کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ریلوے تعاون سے علاقائی روابط کو فروغ ملے گا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
today news paper
epaper today
Multan news
Pakistan
Hindi news
headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
سعودی عرب
پاکستان اور سعودی عرب
وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی
وزیر ریلوے
اتفاق
وفاقی وزیرِریلوےمحمد حنیف عباسی
ریلوےمنصوبوں
فلیگ شپ منصوبے
ریجنل ٹرانسپورٹ منسٹرز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.