سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ 1800 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 33 ہزار 662 روپے
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں 5 دن بعد سونا پھر سے مہنگا ہوگیا
عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں مسلسل 5 روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیولرز اینڈ ایسوسی ایشن کےمطابق سونے اور چاندی کی مسلسل گرتی قیمت کو بریک لگ گیا ۔ ،مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 1800 روپے بڑھ کر 433662 روپےہو گئی ہے۔ اس کے علاوہ 10گرام سونےکی قیمت 1543 روپے کے اضافے سے 371795 روپے ہوگئی ہے۔ ،فی تولہ چاندی کی قیمت 57 روپے بڑھ کر 5124 روپے ہوگئی۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 18 ڈالر مہنگا ہوکر 4113 ڈالر پر چلاگیا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
newspaper
Multan news
head lines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Current Affairs
Pakistan Today
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
سونا پھر سے مہنگا ہوگیا
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس
قامی مارکیٹ
آل پاکستان صرافہ جیولرز اینڈ ایسوسی ایشن
دوبارہ اضافہ ریکارڈ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.