وزیراعلیٰ مریم نواز کا بڑا اعلان: آئمہ کرام کے لیے وظیفہ منظور
حکومت پنجاب نے 65 ہزار مساجد کے آئمہ کرام کیلئے وظیفہ مقرر کردیا
حکومت پنجاب نے 65 ہزار مساجد کے آئمہ کرام کیلئے وظیفہ مقرر کردیا ۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کہتی ہیں امام مسجد معاشرے کے قابل احترام افراد ہیں ۔ اُن کی معاشی معاونت حکومت کی ذمہ داری ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیرِصدارت امن وامان پر اجلاس میں صوبہ بھرکی 65 ہزارمساجد کے آئمہ کرام کیلئےماہانہ وظیفے کی منظوری دی گئی۔ مریم نواز نے کہا کہ چندہ اکٹھا کرکے امام مسجد کو ادائیگی کرناغیرمناسب ہے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیامساجد کی تعمیر ومرمت کے منصوبے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل کئے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ نے جلد تکمیل کیلئے ہدایات جاری کردیں۔وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر رائے ونڈ تبلیغی اجتماع کیلئے سڑکوں کی تعمیر ومرمت مکمل،خصوصی بس سروس چلائی جائیگی۔ سیکورٹی کےفول پروف انتظامات بھی کرلئےگئے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
news bulletin
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
مریم نواز
وزیراعلیٰ
حکومت پنجاب
وظیفہ مقرر کردیا
مساجد کی تعمیر ومرمت
سیکورٹی کےفول پروف انتظامات
سالانہ ترقیاتی پروگرام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.