وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا مؤقف — ایک ریاست دو دستور کا کلچر ختم ہوگا
ہم ایک ریاست 2 دستور کا کلچر ختم کرنے آئے ہیں: سہیل آفریدی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ہم ایک ریاست دو دستور کا کلچر ختم کرنے آئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ ہماری جدوجہد حقیقی آزادی اور قانون کی بالادستی کی تحریک ہے۔ ، جس میں وکلا برادری کا مرکزی کردار ہے، صوبے کی بار ایسوسی ایشنز کیلئے 42 کروڑ روپے کے گرانٹس منظور ہو چکے ہیں ۔ جو چند دنوں میں فراہم کئے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے آئین اور قانون کو مکڑی کا جالا نہیں بننے دینا جس میں کمزور پھنس جائے اور طاقتور نکل جائے۔ ، آئین اور قانون سب کیلئے برابر ہے، ہم نے طاقتور اور ناانصافی کرنے والوں کو بھی انصاف کے کٹہرے میں لانا ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news today
epaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Hindi news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
سہیل آفریدی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی
وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور
صوبے کی بار ایسوسی ایشنز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.