جنگ تجارت کے ذریعے رک گئی: ٹرمپ کا دعویٰ — پاک بھارت کشیدگی کیسے ختم ہوئی؟
پاک بھارت جنگ تجارت کے ذریعے رکوائی، بھارت کے 7 نئے طیارے گرائے جا چکے تھے: ٹرمپ
پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ تجارت کے ذریعے رکوا دیا، بھارت کے سات بالکل نئے طیارے گرائے جاچکے تھے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جاپان کے دوررے کے دوران دوسری بار پاک بھارت جنگ بندی کا ذکر کیا اور کہا میں نے نریندرمودی، پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سے رابطہ کیا،- وہ بہت اچھی شخصیات ہیں، انہیں کہا آپ لوگ لڑیں گے تو ہم کوئی معاہدہ نہیں کریں گے- ، اور 24 گھنٹے کے دوران معاملہ ختم ہوگیا، وہ دو بڑی ایٹمی طاقتیں ہیں۔ جنگ ہوتی تو ہم سارے متاثر ہوسکتے تھے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
newspaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
پاک بھارت جنگ بندی
جنگ تجارت
دو بڑی ایٹمی طاقتیں
معاملہ ختم
نریندرمودی،
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.