سندھ اور بلوچستان گیس قیمتوں میں اضافہ کا امکان، سوئی سدرن کی درخواست
سندھ اور بلوچستان کیلیے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
سردیوں کی آمد پر سندھ اور بلوچستان کے صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی نے اوگرا میں درخواست جمع کروا دی۔ سندھ اور بلوچستان کے صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں 125روپے 41 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی درخواست کی گئی۔ گیس کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست رواں مالی سال کے لیے کی گئی۔ سندھ اور بلوچستان کے لیے گیس کی اوسط قیمت 1783 روپے 96 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ اوگرا 11 نومبر کو کراچی میں عوامی سماعت کرے گا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
today news paper
epaper today
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
گیس کی قیمتوں
سوئی سدرن گیس کمپنی
سندھ اور بلوچستان
گیس کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
125روپے 41 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو
تبصرے
Please keep the discussion respectful.