بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد — کینیڈا میں ایک اور سکھ شہری قتل
ایک اور سکھ شہری بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے ہاتھوں قتل ہوگیا
بھارتی شرپسندوں کے ہاتھوں کینیڈا میں سکھ کمیونٹی غیر محفوظ ہوگئے۔ ،ایک اور سکھ شہری بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے ہاتھوں قتل ہوگیا۔ کینیڈا میں درشن سنگھ نامی بزنس مین کو ایبٹسفورڈ شہرمیں گولیاں مارکرقتل کیا گیا، ۔ بھارت سے تعلق رکھنے والے بشنوئی گینگ نے ذمہ داری قبول کی۔ سیکھ فارس جسٹس کا کہنا ہے،درشن سنگھ کوبھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد گروپ نےقتل کیا۔ ،قاتلوں کو بھارتی قونصلیت کی حمایت حاصل ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
today news paper
newspaper
epaper
epaper today
latest news
news bulletin
head lines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
google news
دہشت گردوں
قتل
بھارتی شرپسندوں
درشن سنگھ نامی بزنس مین
بشنوئی گینگ
بھارتی حمایت یافتہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.