علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کا حکم — عدالت نے وارنٹ جاری کر دیئے
عدالت کا علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
اسلام آباد کی ماتحت عدالت نے مسلسل غیر حاضری پر سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس پر سماعت کی۔ علی امین گنڈاپور پیش ہوئے نہ ہی وکیل ظہور الحسن حاضر تھے۔ مسلسل غیر حاضری کے باعث عدالت نے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے سماعت 11 نومبر تک ملتوی کر دی۔ عدالت نے پولیس کو حکم دیا ہے کہ ملزم کو گرفتار کرکے پیش کیا جائے۔ علی امین گنڈاپور کے خلاف تھانہ بھارہ کہو میں شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس درج ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
وارنٹ گرفتاری
علی امین گنڈاپور
مسلسل غیر حاضری
امین گنڈاپور
پولیس
جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی
کیس پر سماعت
ملتوی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.