گیس مہنگی ہونے کا امکان — ملک بھر کے صارفین کیلئے بری خبر
ملک بھر کے گیس صارفین ہو جائیں تیار، گیس مہنگی ہونے امکان
ملک بھر کے گیس صارفین کیلئے بری خبر آگئی۔ گیس کمپنیوں نے مالی سال 2025،26 کیلئے گیس مہنگی کرنے کی درخواستیں دے دیں۔ اوگرا نے سماعت کیلئے تاریخیں بھی مقرر کردی ہیں۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی میں سوئی نادرن کی درخواست پر 7 نومبر اور سوئی سدرن کی درخواست پر 11 نومبر کو سماعت ہوگی۔ سوئی نادرن نے اپنی درخواست میں 179 روپے اضافے کے ساتھ گیس کی اوسط قیمت 1955 روپے 50 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کرنے کی درخواست کی ہے۔ درخواست میں رواں مالی سال کیلئے ضرویات کا تخمینہ 52 ارب 95 کروڑ روپے اور ایل پی جی ائیرمکس منصوبےکی سبسڈی کی مد میں 58 کروڑ 20 لاکھ روپے شارٹ فال کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ سوئی سدرن نے اپنی درخواست میں گیس 125 روپے 41 پیسے مہنگی کرکے اوسط مقررہ قیمت 1658 روپے 56 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو کرنے کی درخواست کی ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news today
today news paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Hindi news
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
اوگرا
صارفین
سوئی نادرن
سوئی سدرن
گیس مہنگی ہونے امکان
گیس مہنگی
درخواستیں دے دیں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.