پی آئی اے ریاض ائیر معاہدہ: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان کارگو تعاون
ریونیو میں اضافے کیلئے پی آئی اے کا ریاض ائیرکیساتھ تاریخی کارگو معاہدہ
پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز ( پی آئی اے) نے سعودی عرب کی نئی فضائی کمپنی، ریاض ائیر کے ساتھ ایک اہم اور تاریخی کارگو معاہدہ کیا ہے۔ ترجمان قومی ائیر لائن کے مطابق پی آئی اے اور ریاض ائیر کے مابین تاریخی کارگو معاہدے کے تحت، کارگو کو پاکستان اور لندن سے ریاض لایا جائے گا۔ ، جہاں سے دونوں ائیر لائنز کے نیٹ ورک کے ذریعے سامان کو منزل مقصود تک پہنچایا جائے گا۔ ترجمان پی آئی اے کا بتانا ہے کہ یہ معاہدہ آج 29 اکتوبر سے باقاعدہ طور پر نافذ العمل ہے۔ جس کا بنیادی مقصد پی آئی اے کے کارگو آپریشن کو وسعت دینا اور ادارے کے ریونیو میں نمایاں اضافہ کرنا ہے۔ پی آئی اے ترجمان کا بتانا ہے کہ یہ معاہدہ فضائی کارگو کی تیزی سے بڑھتی ہوئی عالمی مانگ کو پورا کرنے کی جانب ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ اور یہ پی آئی اے کی مضبوط کاروباری حکمت عملی کا حصہ ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Multan news
Hindi news
latest news
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
تاریخی کارگو معاہدہ
پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز
ترجمان قومی ائیر لائن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.