پاک افغان تجارت متاثر — طورخم تجارتی گزرگاہ بند، ہزاروں افراد پریشان
طورخم تجارتی گزرگاہ دوطرفہ تجارت کیلئے 18ویں روز بھی بند
طورخم تجارتی گزرگاہ دوطرفہ تجارت کے لیے آج 18ویں روز بھی بند ہے۔ پاک افغان سرحد باب دوستی بھی دوطرفہ تجارت کے لیے آج 18ویں روز بھی بند ہے۔ ایف آئی اے امیگریشن کے مطابق باب دوستی گیٹ سے روزانہ 4 سے 5 ہزار افغان باشندے اپنے وطن واپس جارہے ہیں۔ جنوبی وزیرستان میں انگور اڈہ، شمالی وزیرستان میں غلام خان سرحد بھی گزشتہ 18 روز سے بند ہے۔ ادھر خرلاچی سرحد پر بھی 18ویں روز دو طرفہ تجارت اور پیدل آمدورفت کا سلسلہ بند ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
epaper today
Pakistan news
Multan news
news bulletin
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
تجارت
جنوبی وزیرستان
افغان باشندے
طورخم تجارتی
پاک افغان
ایف آئی اے امیگریشن
باب دوستی گیٹ
پیدل آمدورفت کا سلسلہ بند
دو طرفہ تجارت
غلام خان سرحد
وطن واپس جارہے ہیں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.