پاکستان نے میزبانوں کی درخواست پر افغانستان سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامند
پاکستان میزبانوں کی درخواست پر افغانستان سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پررضامند
پاکستان نے میزبانوں کی درخواست پر افغانستان سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامند ظاہر کردی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے افغانستان سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامند ظاہر کردی، ۔ پاکستانی وفد جو واپس روانہ ہونے والا تھا اب استنبول میں مزید قیام کرے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مذاکراتی عمل کو دوبارہ جاری رکھ کر امن کو ایک اور موقع دینے کا فیصلہ کیا گیا، مذاکرات پاکستان کے اُسی مرکزی مطالبے پر ہوں گے۔ پاکستان کا مطالبہ ہے افغان سرزمین پاکستان کیخلاف دہشتگردی کیلئے استعمال نہ ہو، افغانستان دہشت گردوں کے خلاف واضح، قابل تصدیق اور مؤثر کارروائی کرے۔ مشیر وزیراعظم راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کا مؤقف واضح ہے، افغان سرزمین پاکستان کیخلاف دہشتگردی کیلئے استعمال نہیں ہونی چاہیے۔ ، افغان طالبان کو دہشتگردی روکنا ہوگی، پاکستان کے مؤقف میں کوئی لچک نہیں آئے گی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
Hindi news
news bulletin
headlines
head lines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
رضامند
مشیر وزیراعظم راناثنااللہ
مذاکراتی عمل
میزبانوں
مذاکرات دوبارہ شروع
تبصرے
Please keep the discussion respectful.