سولرائزیشن کے باعث بجلی کی کھپت میں کمی، دن کے اوقات میں 6 ہزار میگاواٹ کی کمی کا انکشاف
سولرائزیشن کے باعث دن کو بجلی کی کھپت 6 ہزار میگاواٹ تک گرنے کا انکشاف
اسلام آباد: ملک میں سولرائزیشن کے باعث دن کو بجلی کی کھپت 6 ہزار میگاواٹ تک گرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ این پی سی سی حکام کے مطابق بعض اوقات دن کو بجلی کی کھپت 15ہزار میگاواٹ سے بھی گرجاتی ہے ۔ اور رات کو کھپت 21 ہزار میگاواٹ سے زائد تک پہنچ جاتی ہے۔ ، سولر کے زیادہ استعمال سے دن کو پیداوار کم اور رات کو زیادہ ہے جب کہ قلیل وقت میں نہ پاور پلانٹس چلاسکتے ہیں اور نہ بند کرسکتے ہیں۔ گزشتہ روز نیپرا اجلاس میں بتایا گیا کہ سولرائزیشن کے باعث ایک ہی دن میں 6 ہزار میگاواٹ کا فرق پڑاہے۔ حکام کا کہنا ہےکہ بجلی کی قیمت زیادہ ہونے سے صنعتوں کی بجلی کی کھپت کم ہورہی ہے، حکومت صنعتوں کو پیکج دے رہی تاکہ صنعتی کھپت بڑھے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پاور پلانٹس
انکشاف
سولرائزیشن
این پی سی سی حکام
صنعتوں کی بجلی
صنعتوں کو پیکج
تبصرے
Please keep the discussion respectful.