سوڈان کے شہر الفاشر میں قتلِ عام، ریپڈ سپورٹ فورسز کے حملوں سے حالات کشیدہ
سوڈان: مغربی شہر الفاشر میں حالات کشیدہ،2 ہزارسے زائد افراد قتل
سوڈان کے مغربی شہر الفاشر میں حالات کشیدہ،نیم فوجی دستے ریپڈ سپورٹ فورسز نے دوہزار سے زائد افراد کو قتل کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق سوڈانی فوج نےالزام عائد کیاہلاکتیں 26اور 27اکتوبر کو ہوئیں،جن میں زیادہ ترخواتین اوربچےشامل تھے۔ ،سوڈانی فوج نےتصدیق کی ہے کہ آر ایس ایف کےطویل محاصرے کے بعد وہ شہر سے پیچھے ہٹ گئے ہیں۔ نئی رپورٹس کے مطابق ییل یونیورسٹی کی ہیومینیٹیرین ریسرچ لیب نے الفاشر میں اجتماعی قتلِ عام کے شواہد حاصل کیے ہیں۔ ،آر ایس ایف نے 17 ماہ کے محاصرے کے بعد الفاشر پر قبضہ کرلیا ہے جو دارفور میں فوج کا آخری مضبوط گڑھ تھا۔ سوڈانی حکومت کا کہنا ہے کہ شہر میں دو ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں ۔ جبکہ امدادی اداروں نے جنسی تشدد، شہریوں پر فائرنگ اور گھروں پر حملوں کی تصدیق کی ہے۔ اس حوالے سےماہرین کا کہنا ہے کہ الفاشر پر آر ایس ایف کے قبضے کے بعد سوڈان کے دوبارہ تقسیم ہونے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak news
news baithak
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
غیر ملکی میڈیا رپورٹس
آر ایس ایف
نیم فوجی دستے
سوڈانی فوج
سوڈانی حکومت
دوبارہ تقسیم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.