پنجاب اور سندھ نے زرعی آمدن پر ٹیکس کی پرانی شرح بحال کردی، 30 جون 2025 تک نافذ
صوبہ پنجاب اور سندھ نے زرعی آمدن پر ٹیکس کی پرانی شرح بحال کردی
صوبہ پنجاب اور سندھ نے زرعی آمدن پر ٹیکس کی پرانی شرح بحال کردی۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ کے اجلاس سے پہلے اہم پیش رفت سامنے آگئی۔ صوبہ پنجاب اور سندھ نے زرعی آمدن پر ٹیکس کی پرانی شرح بحال کر دی۔ دونوں صوبوں نے سیلابی نقصانات کے باعث عارضی طور پر ٹیکس کم کیا۔ حکام کے مطابق پرانی شرح یکم جنوری سے 30 جون 2025 تک لاگو ہوں گی، جولائی 2025 سے نئی زیادہ شرح دوبارہ نافذ ہوں گی،۔ سیلاب کے نقصانات کے باعث کسانوں کو ریلیف دیا گیا، آئی ایم ایف کی مشاورت سے ٹیکس ریلیف صرف 6 ماہ کے لیے ہوگا۔ یاد رہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ 15 اکتوبر کو طے پایا تھا،۔ آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس اگلے چار ہفتوں میں متوقع ہے۔ آئی ایم ایف بورڈ کی منظوری سے پاکستان کو 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط ملے گی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
Hindi news
headlines
Urdu News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
آئی ایم ایف
آئی ایم ایف بورڈ
پرانی شرح بحال کردی
صوبہ پنجاب اور سندھ
دونوں صوبوں
پرانی شرح
سیلاب کے نقصانات
آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.