رجسٹرار سپریم کورٹ سلیم خان نے نجی وجوہات پر استعفیٰ دے دیا

رجسٹرار سپریم کورٹ سلیم خان نے نجی وجوہات پر استعفیٰ دے دیا

رجسٹرار سپریم کورٹ سلیم خان نے استعفیٰ دے دیا

رجسٹرار سپریم کورٹ سلیم خان نے نجی وجوہات پر استعفیٰ دے دیا۔ سابق رجسٹرار سپریم کورٹ سلیم خان کے اعزاز میں الوداعی تقریب میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس امین الدین خان، جسٹس جمال مندوخیل اور دیگرججز نے شرکت کیں۔ ، رجسٹرار سپریم کورٹ سلیم خان 45 دن کی رخصت پر تھے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.