پاکستان ریلوے نے 11 ٹرینوں کی اوپن نیلامی کا فیصلہ کر لیا، شفافیت لانے کا مقصد
پاکستان ریلوے کا 11 ٹرینوں کی اوپن نیلامی کا فیصلہ
پاکستان ریلوے نے نئے طریقہ کار کے تحت ٹرینوں کو آوٹ سورس کرنیکا فیصلہ کرلیا۔ 11 ٹرینوں کی بولی کی بجائے اوپن نیلامی کی جائیگی۔ محکمہ ریلوے کی جانب سے ٹرینوں کو آوٹ سورس کرنے کےعمل میں شفافیت لانے کے لئے ٹرینوں کو بڈز کی بجائے اوپن نیلام کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ 11 ٹرینوں کی اوپن نیلامی کے لئے محکمہ ریلوے کی جانب سے اشتہار بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نیلام کی جانیوالی ٹرینوں میں فرید ایکسپریس، میانوالی ایکسپریس اور فیض احمد فیض پسنجر ٹرین بھی شامل ہے،ٹرینوں کی اوپن نیلامی 20 نومبر کو کی جائے گی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
city news
Multan news
latest news
breaking news
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
abc news
پاکستان ریلوے
محکمہ ریلوے
اوپن نیلامی کا فیصلہ
11 ٹرینوں کی اوپن نیلامی
فرید ایکسپریس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.