پنجاب میں نیا نظامِ انصاف: قبضہ مافیا کا باب بند، 90 دن میں فیصلہ ہوگا
قبضہ مافیا کا باب بند،پنجاب پروٹیکشن آف اونر شپ پراپرٹی آرڈیننس منظور
پنجاب پروٹیکشن آف اونرشپ ایم موایبل پراپرٹی آرڈیننس دوہزار پچیس کی منظوری دیدی گئی۔ نئےآرڈیننس کےتحت پنجاب کے ہرضلع میں ڈِسپیوٹ ریزولیشن کمیٹی قائم ہوگی۔ نئے نظامِ انصاف کے تحت عدالت جانے سے پہلےنجی جائیداد پر قبضہ کا ایشوڈسپیوٹ ریزولیشن کمیٹی حل کرے گی۔ آرڈیننس کے تحت پنجاب میں اب ہر قبضہ کیس کا فیصلہ ڈسپیوٹ ریزولیشن کمیٹی کے ذریعے صرف 90 دن میں ہوگا۔ ڈسپیوٹ ریزولیشن کمیٹی کے فیصلے کی اپیل ہائی کورٹ کےریٹائرڈ جج کی سربراہی میں قائم خصوصی ٹربیونل سنے گا۔ خصوصی ٹربیونل بھی اپیل کا فیصلہ 90 دن کےاندراندرکرنے پابند ہو گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت اجلاس میں عوام کی ملکیت ہتھیانے والوں سے قبضہ چھڑانے کے لئے پیرا فورس کی خدمات حاصل کرنے کی سفارش کاجائزہ لیا گیا۔ شفافیت کے لئے ڈیجیٹل ریکارڈ اور سوشل میڈیا لائیو سٹریمنگ کی تجاویز کا جائزہ بھی لیا گیا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
آرڈیننس
آرڈیننس منظور
قبضہ مافیا کا باب بند
پراپرٹی آرڈیننس منظور
ڈسپیوٹ ریزولیشن کمیٹی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.