وزیراعظم کا چترال میں اعلان: سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ بننے پر مبارکباد اور بھرپور تعاون کی پیش کش
سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ بننے پر مبارکباد اور بھرپور تعاون کی پیش کش کی، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ بننے پر مبارکباد اور بھرپور تعاون کی پیش کش کی،چترال کے عوام محدود تعلیمی سہولیات کے باوجود تعلیم یافتہ اور مہذب ہیں۔ چترال میں دانش اسکول کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ مجھے کسی نے چترال میں دانش اسکول کا نہیں کہا یہ میرا تحفہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج چترال کے عوام کو ان کا حق دینے آیا ہوں، دانش اسکول سے ہونہار بچوں کو بہترین تعلیمی مواقع مفت میسر آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ چترال کے عوام کا جدید تعلیم کا خواب شرمندہ تعبیر ہورہا ہے، دور دراز کے عوام کو سہولتوں کی فراہمی میری ترجیح ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ وفاقی وسائل سے دور دراز علاقوں میں سہولیات فراہم کررہےہیں، عوام کو سہولیات کی فراہمی ریاست کا فرض ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف
سنگ بنیاد
وزیراعلیٰ
سہیل آفریدی
دانش اسکول
تعلیمی سہولیات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.