پنجاب حکومت نے لاؤڈ سپیکر ایکٹ کے سخت ترین نفاذ کا فیصلہ کر لیا
پنجاب حکومت کا لاؤڈ سپیکر ایکٹ کے سخت ترین نفاذ کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے لاؤڈ سپیکر ایکٹ کے سخت ترین نفاذ کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت امن و امان پر مسلسل ساتواں غیر معمولی اجلاس ہوا،۔ جس میں امن و قانون کی نئی سمت طے کی گئی، غیر معمولی اجلاس میں امن و امان سے متعلق سخت اور فوری اقدامات کا فیصلہ کیا گیا۔ پنجاب میں لاؤڈ سپیکر ایکٹ کے نفاذ کو سی سی ٹی وی کیمروں اور ٹیکنالوجی سے مانیٹر کیا جائے گا۔ ، پنجاب میں لاؤڈ سپیکر سے نفرت یا اشتعال انگیزی پھیلانے والے اب قانون کے کٹہرے میں ہوں گے۔ سوائے فتنہ پرستوں اور انتہا پسند سوچ والے عناصر کے پنجاب میں کسی مذہبی جماعت پر کوئی پابندی نہیں۔ ، پنجاب میں مذہبی جماعتیں ضابطہ اخلاق کے مطابق اپنی سرگرمیاں بلا روک ٹوک جاری رکھ سکتی ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news today
newspaper
Pakistan news
Multan news
Hindi news
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
پنجاب حکومت
فوری اقدامات
سی سی ٹی وی کیمروں
ٹیکنالوجی
وزیراعلی مریم نواز شریف
لاؤڈ سپیکر ایکٹ
مذہبی جماعتیں
مذہبی جماعت پر کوئی پابندی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.