اوپیک پلس کا پیداوار میں اضافہ معطل، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
اوپیک پلس کا پیداوار میں اضافہ معطل کرنے کا اعلان،خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں پیر کے روز اضافہ دیکھا گیا جس کی وجہ اوپیک پلس کی جانب سے آئندہ سہ ماہی میں پیداوار میں اضافے کو مؤخر کرنے کا فیصلہ اور عالمی سپلائی میں اضافے کے خدشات میں کمی ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق کاروبار کے دوران برینٹ کروڈ فیوچرز میں 24 سینٹ یا 0.37 فیصد اضافہ ہوا اور قیمت 65.01 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ۔ جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ 21 سینٹ یا 0.34 فیصد اضافے کے ساتھ 61.19 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا۔ رہورٹ کے مطابق اوپیک پلس نے اعلان کیا ہے کہ دسمبر میں پیداوار میں ایک لاکھ 37 ہزار بیرل یومیہ اضافہ کیا جائے گا جو اکتوبر اور نومبر کے مساوی ہے۔ تاہم تنظیم نے کہا کہ جنوری، فروری اور مارچ 2026 میں پیداوار میں اضافہ عارضی طور پر معطل رکھا جائے گا۔ آئی این جی کے ہیڈ آف کمیوڈیٹیز ریسرچ وارن پیٹرسن نے کہا کہ اوپیک پلس کا یہ فیصلہ اس بات کا اعتراف ہے کہ عالمی مارکیٹ آئندہ برس کے اوائل میں ممکنہ اضافی تیل کی فراہمی کا سامنا کرے گی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
عالمی منڈی
عالمی مارکیٹ
خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
خبرایجنسی
اوپیک پلس
آئی این جی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.