آئی ایس پی آر کا عزم: دہشت گردی کے خاتمے تک آپریشن پوری قوت سے جاری رہے گا
دہشت گردی کے خاتمے تک آپریشن پوری قوت سے جاری رہے گا، آئی ایس پی آر
بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے ضلع قلات میں بڑی کارروائی میں بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ مطابق آپریشن یکم نومبر کی رات دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات پر کیا گیا۔ ، ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مارے گئے دہشت گرد ملک میں متعدد تخریبی کارروائیوں میں ملوث تھے،۔ مزید دہشت گردوں کی تلاش کے لئے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ دہشت گردی کے خاتمے تک عزم استحکام کے تحت آپریشن پوری قوت سے جاری رہے گا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
news bulletin
head lines
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
آئی ایس پی آر
4 دہشت گرد ہلاک
آپریشن پوری قوت سے جاری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.