پی ڈی ایم اے کی 5 نومبر تک پنجاب میں بارشوں کی پیشگوئی
پی ڈی ایم اے نے پنجاب کے بیشتراضلاع میں آج ہلکی بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کےمطابق 5 نومبر تک پنجاب میں بارش کا امکان ہے۔ ،لاہور، راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، تلہ گنگ، جہلم اورسرگودھا میں بارش متوقع ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق خوشاب،گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور نارووال میں بارشوں کا امکان ہے۔ ،مری، گلیات سمیت دیگر پہاڑی علاقوں میں برف باری کی پیشگوئی ہے۔ ڈی جی عرفان علی کاٹھیا کا کہنا ہےکہ بارشوں کے باعث درجہ حرارت میں واضح طور پر کمی واقع ہوگی، ممکنہ بارشوں سے سموگ میں کمی ہو گی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
head lines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
abc news
پی ڈی ایم اے
ترجمان پی ڈی ایم اے
سموگ میں کمی
بارشوں کی پیشگوئی
ڈی جی عرفان علی کاٹھیا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.