نائب وزیراعظم نے پاکستان کی پہلی گوگل کروم بُک اسمبلی لائن کا افتتاح کر دیا
نائب وزیراعظم نے پاکستان کی پہلی گوگل کروم بُک اسمبلی لائن کا افتتاح کر دیا
نائب وزیرِ اعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے منگل کے روز پاکستان کی پہلی گوگل کروم بُک اسمبلی لائن کا افتتاح کیا اور اسے ایک ’تاریخی سنگِ میل‘ قرار دیا،۔ جس سے ڈیجیٹل آلات کی رسائی عام شہریوں کے لیے مزید آسان ہو جائے گی۔ اسلام آباد میں افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسحٰق ڈار نے کہا کہ آج ہم ایک تاریخی موقع کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔ ، جب ہم گوگل اور پاکستان کے درمیان بیش قیمت شراکت داری کا جشن منا رہے ہیں۔ انہوں نے اس اقدام کو ’ملک کی ڈیجیٹل تبدیلی کا ایک فیصلہ کن لمحہ‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ کروم بُک کی مقامی اسمبلی سے ڈیجیٹل ٹولز تک رسائی خاص طور پر تعلیمی شعبے میں سستی اور جامع ہو جائے گی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
city news
Multan news
latest news
breaking news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
google news
نائب وزیر اعظم
افتتاح
افتتاحی تقریب
وزیر خارجہ اسحٰق ڈار
افتتاح کر دیا
ڈیجیٹل تبدیلی
مقامی اسمبلی
تاریخی سنگِ میل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.