سمندری راستے ڈیزل اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 2 کروڑ روپے کا ایندھن برآمد
سمندری راستے 2 کروڑ سے زائد مالیت کا ڈیزل اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
کسٹم انفورسمنٹ کراچی نے سمندری راستے سے 2 کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کا ڈیزل اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ فیدرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ کلکٹریٹ آف کسٹمز (انفورسمنٹ) کراچی کے میرین یونٹ نے مشرقی سیکٹر، کیٹی بندر میں واقع حاجمورو کریک کے قریب سمندری راستے سے ایرانی ساخت کا ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ بیان میں کہا گیا کہ کسٹمز انفورسمنٹ کی ٹیموں نے ایک مربوط کارروائی کرتے ہوئے لکڑی کی 2 لانچوں کو روکا اور اُن کو تقریباْ 31 ہزار 610 لیٹر ہائی اسپیڈ ڈیزل لانچوں سمیت قبضہ میں لے لیا۔ ایف بی آر کے مطابق قبضہ میں لیے گئے ایندھن کی مالیت کا تخمینہ تقریبا 2 کروڑ 20 لاکھ روپے لگایا گیا ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
ڈیزل اسمگل
سمندری
فیدرل بورڈ آف ریونیو (
تبصرے
Please keep the discussion respectful.