پاکستان اور افغان طالبان کے مذاکرات کا اگلا دور کل استنبول میں ہوگا
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور کل استنبول میں ہوگا
پاکستان اور افغانستان کے درمیان اعتماد سازی کی آخری کوششوں کے سلسلے میں پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور کل استنبول میں ہوگا۔ افغان سرزمین سے دہشت گردی کا خاتمہ پاکستان کا واضح ایجنڈا ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کی ترکی روانگی سینئر افغان قیادت کی موجودگی سے مشروط ہے۔ اس بار مذاکرات میں قومی سلامتی کے مشیر کی شرکت بھی متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق افغان وفد کو دیکھ کر پاکستانی وفد کی قیادت کا فیصلہ کیا جائے گا۔ پاکستانی وفد افغان سرزمین سے پاکستان پرد ہشت گردی بند کرانے پر توجہ مرکوز رکھے گا۔ افغان سرزمین سے دہشت گردی کا خاتمہ پاکستان کا واضح ایجنڈا ہے۔ پاکستانی مطالبات میں کوئی نرمی نہیں ہوگی،کابل کو دو ٹوک پیغام دے دیا گیا۔ اسلام آباد نے دہشت گرد گروہوں کے خلاف عملی اقدامات پر زور دیا ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
head lines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وزیر دفاع خواجہ آصف
پاکستانی وفد
دہشت گرد گروہوں
پاکستان اور افغانستان
افغان سرزمین
د ہشت گردی
اعتماد سازی
عملی اقدامات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.