سکھ یاتریوں کے ساتھ آنے والے ہندو واپس بھارت بھیجے گئے: امیگریشن حکام
سکھوں یاتریوں کیساتھ آنیوالے 12 ہندوؤں کو واپس بھارت بھیج دیا گیا
ہر سال بھارت سمیت دنیا بھر سے سکھ یاتری بڑی تعداد میں بابا گرونانک کے یوم پیدائش کی تقریبا کے موقع پر پاکستان کا رخ کرتے ہیں۔ حکومت پاکستان کی جانب سے بھارت کے سکھ یاتریوں کو بابا گرونانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے خصوصی طور پر اجازت دی جاتی ہے۔ تاکہ سکھ اپنے روحانی پیشوا کے مزار پر پیش ہوکر انہیں خراج عقیدت پیش کر سکیں۔ سکھ یاتریوں کو سکیورٹی کلیئرنس کے بعد ننکانہ صاحب جانے کی اجازت دی جاتی ہے۔ پاکستانی امیگریشن حکام نے سکھ یاتریوں کے ساتھ آنے والے 12 ہندؤں کو واپس بھارت بھیج دیا۔ امیگریشن حکام کے مطابق ان 12 ہندؤں کی جائے پیدائش سندھ تھی، اب وہ بھارتی شہریت لے چکے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان میں داخلے کی اجازت صرف سکھ یاتریوں کو دی گئی ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak news
news baithak
news today
today news paper
epaper today
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
حکومت پاکستان
تقریبات
خراجِ عقیدت پیش
سکھوں یاتریوں
سکیورٹی کلیئرنس
پاکستانی امیگریشن حکام
امیگریشن حکام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.