آڈیو لیک کیس: عدالت کا علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
آڈیو لیک کیس: عدالت کا علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
آڈیو لیک کیس میں اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من اللہ بلوچ نے کیس علی امین گنڈا پور کے خلاف آڈیو لیک کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت، علی امین گنڈا پور کی جانب سے کوئی بھی پیش نہ ہوا۔ ، سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی عدم دستیابی کے باعث فرد جرم کی کارروائی بھی موخر کردی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے آج کیس فرد جرم عائد کرنے کیلئے مقرر کر رکھا تھا، عدالت نے آڈیو لیک کیس پر سماعت 5 دسمبر تک ملتوی کردی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
epaper today
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ
عدم دستیابی
پیش کرنے کا حکم
آڈیو لیک کیس
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن
سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.