دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
کوٹ ادو: دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلے کل سے شروع ہوں گے۔ کوٹ ادو میں دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کا رنگا رنگ میلہ سجنے کو تیار ہے۔ سنسنی خیز مقابلوں کے لیے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اور چھانگا مانگا ٹیلے پر 6 نومبر سے رفتار، جوش اور جذبے کا طوفان اٹھنے والا ہے۔ ملک بھر سے نامور مرد و خواتین ریسرز اپنی دیو جسامت موڈیفائیڈ گاڑیوں کے ساتھ ریگستانی ٹریک پر اپنی مہارتوں کا مظاہرہ کریں گے۔ پہلے روز گاڑیوں کی رجسٹریشن، ٹیگنگ اور تکنیکی معائنہ مکمل کیا جائے گا جس کے بعد مقابلوں کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔ تھل کے ریتیلے ٹیلوں پر دوڑتی یہ ریلی نہ صرف رفتار کی جنگ ہوگی ۔ بلکہ سیاحت، ثقافت اور مقامی روایات کے فروغ کا خوبصورت مظہر بھی ثابت ہوگی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
epaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
news bulletin
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
دسویں تھل جیپ ریلی
سنسنی خیز مقابلوں
چھانگا مانگا ٹیلے
مقابلوں کا باقاعدہ آغاز
خوبصورت مظہر
سیاحت، ثقافت اور مقامی روایات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.