دفاعی کامیابی — پاکستان نے دشمن ڈرونز کا توڑ تیار کرلیا
پاکستان نے سرحد پار سے آنے والے دشمن ڈرونز کا توڑ تیار کرلیا
پاکستان نے سرحد پار سے آنے والے دشمن کے ڈرونز کا توڑ تیار کرلیا۔ عالمی میری ٹائم ایکسپو کے تیسرے روز پاکستانی ساختہ ڈرون جیمرگن صفرا توجہ کا مرکز رہی۔ صفرا گن ڈرونز کو مفلوج کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ دفاعی میدان میں پاکستان کا بڑا کارنامہ، دشمن ڈرونز گرانے کیلئے جیمر گن بنالی۔ عالمی میری ٹائم ایکسپو کا تیسرا روز پاکستانی ساختہ ڈرونزاورجیمرگن صفرا توجہ کا مرکز رہی۔ صفرا گن،ڈرونز کو مفلوج کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ نیشنل الیکٹرونکس کمپلیکس آف پاکستان نے صفرا کو تیار کیا، دو بیٹریوں پر مشتمل ڈرون جیمر گن 40 منٹ سے زائد تک ہزاروں فٹ بلندی پر اڑنے والے ڈرون کو جام کرسکتی ہے۔ ڈرون جیمر گن صفرا سرور کائنات حضرت محمد مصطفیٰﷺ کے تیروں کو داغنے والے کمان کا نام تھا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news today
today news paper
newspaper
epaper today
Pakistan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
عالمی میری ٹائم ایکسپو
پاکستانی ساختہ ڈرونز
جیمر گن بنالی
صفرا گن
نیشنل الیکٹرونکس کمپلیکس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.