پاکستان کے فاسٹ بولر عرفان جونیئر پر بال ٹیمپرنگ کا جرم ثابت
پاکستان کے فاسٹ بولر عرفان جونیئر پر بال ٹیمپرنگ کا جرم ثابت
پاکستان کے فاسٹ بولر عرفان جونیئر پر بال ٹیمپرنگ کا جرم ثابت ہوگیا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق عرفان جونیئرپر آسٹریلیا میں بال ٹیمپرنگ کا جرم ثابت ہوگیا۔ عرفان جونیئرپر پانچ میچز کے لیے پابندی عائد کردی گئی ہے۔کرکٹ وکٹوریا کے ٹریبونل نے جرم ثابت ہونے پر پابندی کا اعلان کیا ہے۔ ، وکٹوریا پریمیئرشپ میچ میں بال کی حالت خراب کرنے پر کا الزام عائد کیا تھا۔ عرفان جونیئر پاکستان سپر لیگ میں بھی مختلف فرنچائزز کی جانب سے کھیلے ہوئے ہیں۔ چند برس قبل عرفان جونیئر آسٹریلیا منتقل ہو گئے تھے، ان پر آسٹریلیا میں لوکل کرکٹ کلب کرکٹ کھیلنے کے بعد ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹس کھیلنے کے اہل ہوئے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
city news
Pakistan news
news bulletin
headlines
head lines
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
google news
جرم ثابت
پابندی عائد
آسٹریلوی میڈیا
بال ٹیمپرنگ کا جرم ثابت
فاسٹ بولر عرفان جونیئر
عرفان جونیئر
عرفان جونیئر پاکستان سپر لیگ
لوکل کرکٹ کلب
تبصرے
Please keep the discussion respectful.