وزیراعظم شہباز شریف آذربائیجان دورہ
وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے
باکو ایئرپورٹ پر اول نائب وزیراعظم آذربائیجان، اول نائب وزیر خارجہ اور پاکستانی سفیر نے شہباز شریف کا استقبال کیا۔ ، وزیر اعظم آذربائیجان کے یومِ فتح کی 5ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم کے وفد میں نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار اور وفاقی وزیر عطا تارڑ سمیت دیگر شامل ہیں۔ سرکاری خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کی دعوت پر وزیراعظم باکو میں منعقدہ یومِ فتح کی تقریبات میں شریک ہوں گے۔ دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف صدر الہام علیوف سے ملاقات بھی کریں گے،۔ جس میں دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جائے گا اور تجارت و سرمایہ کاری، توانائی، دفاع، تعلیم اور علاقائی روابط سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے کے نئے امکانات پر بات چیت ہوگی۔ پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات قائم ہیں جو مشترکہ عقیدے، تاریخ، ثقافت اور باہمی اعتماد پر مبنی ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
newspaper
epaper
epaper today
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
نائب وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف
پاکستانی سفیر
سرکاری خبر رساں ادارے
آذربائیجان پہنچ گئے
باکو ایئرپورٹ
برادرانہ تعلقات
وزیراعظم باکو
تبصرے
Please keep the discussion respectful.