سینیٹ میں حکومت نے نیب قانون میں ترمیم کا بل واپس لے لیا
سینیٹ میں حکومت نے نیب قانون میں ترمیم کا بل واپس لے لیا
سینیٹ میں حکومت نے نیب قانون میں ترمیم کا بل واپس لے لیا جبکہ سی ڈی اے ترمیمی بل 2025 اور فیڈرل پراسیکیوشن سروس ترمیمی بل 2025 منظور کرلیا گیا۔ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نہ ہونے کے معاملے پر پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث ایوان مچھلی منڈی بنا رہا۔ سینیٹ کا اجلاس پریزائیڈنگ افسر سینیٹر منظور کاکڑ کی زیرِ صدارت ہوا۔ وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے نیب قانون میں ترمیم کا بل مزید غور کے لیے واپس لے لیا۔ ایوان نے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی ترمیمی بل دوہزارپچیس اور فیڈرل پراسیکیوشن سروس ترمیمی بل دوہزارپچیس کی منظوری دے دی۔ اجلاس کے دوران سینیٹر اعظم سواتی نے اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا معاملہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن لیڈر کے بغیر ایوان نامکمل ہے۔ وزیرِ قانون نے وضاحت دی کہ اپوزیشن لیڈر کی تقرری چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کی صوابدید ہے اور چیئرمین کی واپسی پر عمل مکمل ہوگا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
today news paper
newspaper
epaper today
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
اپوزیشن لیڈر
اسپیکر قومی اسمبلی
چیئرمین سینیٹ
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
سینیٹ کا اجلاس
کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی
بل واپس لے لیا
نیب قانون
سینیٹر اعظم سواتی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.