افغانستان سے دہشت گردی جاری رہی تو کارروائی ہوگی، وزیر دفاع خواجہ آصف
اگر افغانستان سے کوئی دہشت گردی ہوئی تو ہم ردعمل کرینگے، خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنی سرزمین کی حفاظت کر سکتا ہے۔ بلوجستان میں ہو یا خیبرپختونخوا میں، دہشت گردی کا خاتمہ کریں گے۔ وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ افغانستان کے ساتھ مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں۔ ، افغانستان کے ساتھ مذاکرات بے نتیجہ نکلے ہیں۔ ہماری ایک ہی ڈیمانڈ تھی کہ افغانستان کی سرزمین سے دہشت گردی نہ ہو مگر اس ڈیمانڈ کی وہ کوئی ضمانت دینے کو تیار نہیں تھے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ افغان سرزمین پر دنیا جہان دہشت گرد کی تنظیمیں موجود ہیں، دہشت گردوں نے صوبے بانٹے ہوئے ہیں۔ کابل حکومت کا کنٹرول سارے ملک پر نہیں ہے۔ طالبان حکومت کے ساتھ کوئی اعتماد کا رشتہ بحال نہیں ہے، اگر افغانستان سے کوئی دہشت گردی ہوئی تو ہم ردعمل کرینگے۔ اگر افغانستان کی سرزمین سے دہشت گردی جاری رہتی ہے تو اس کا جواب بھی دینگے اور سدباب بھی کرینگے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بھارت کے ساتھ کشیدگی ہی کشیدگی ہے، بھارت کے ساتھ تعلقات جسے جنگ کے وقت تھے اب بھی ویسے ہی ہیں۔ افغانستان کے ساتھ کشیدگی میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
today news paper
city news
Hindi news
latest news
news bulletin
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
خواجہ آصف
افغانستان
وزیردفاع خواجہ آصف
افغان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.