سونے کی قیمت میں اضافہ، عالمی مارکیٹ کے بعد مقامی سطح پر بھی تیزی
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 7 ہزار 4 سو روپے کا بڑا اضافہ
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 7 ہزار 4 سو روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔ آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ایک دن کےوقفے کے بعد عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ ہوا ہے،۔ مقامی مارکیٹ میں 24 کیرٹ فی تولہ سونے کے دام 7400 روپے بڑھ کر 429862 روپے ہو گئے۔ اس کےعلاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 6337 روپے کے اضافے سے 368530 روپے ہوگئی۔ ،جبکہ فی تولہ چاندی کی قیمت 115 روپے بڑھ کر 5209 روپے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 74 ڈالر مہنگا ہوکر 4075 ڈالر کا ہوگیا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
عالمی مارکیٹ
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس
آل صرافہ ایسوسی ایشن
فی تولہ چاندی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.