جے یو آئی کی 27ویں ترمیم کی مخالفت، مولانا فضل الرحمان کا ممبران اسمبلی کو ووٹ نہ دینے کی ہدایت
جے یوآئی کے ممبران قومی اسمبلی 27 ویں ترمیم کی مخالفت میں ووٹ دیں، مولانا فضل الرحمان
سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان نےجےیوآئی کےممبران قومی اسمبلی کوہدایت نامہ جاری کردیا۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ اس وقت قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم پیش ہورہی ہے۔ ، اس سے قبل پارلیمانی پارٹی اجلاس میں بھی اس معاملے پر مشاورت ہوئی تھی۔ مزید کہا اس ترمیم کےتمام پہلوئوں پرغورخوض کےبعدجےیوآئی نےاس ترمیم کی مخالفت کافیصلہ کیاہے۔ ،جےیوآئی کے ممبران قومی اسمبلی اس ترمیم کی مخالفت میں ووٹ دیں۔ بحیثیت امیر جے یو آئی و پارلیمانی لیڈر قومی اسمبلی مولانا فضل الرحمان نے ارکان کو ہدایت نامہ جاری کیا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
مولانا فضل الرحمان
پارلیمانی پارٹی
مشاورت
سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان
جے یوآئی
قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم
قومی اسمبلی مولانا فضل الرحمان
ہدایت نامہ جاری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.