وانا کیڈٹ کالج پر حملہ کے واقعہ میں سکیورٹی فورسز نے 115 افراد کو بحفاظت ریسکیو کر لیا
وانا کیڈٹ کالج پر حملہ، سکیورٹی فورسز نے 115 افراد کو بحفاظت ریسکیو کر لیا
وانا کیڈٹ کالج پر حملہ کے واقعہ میں سکیورٹی فورسز نے 115 افراد کو بحفاظت ریسکیو کر لیا۔ سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ کیڈٹ کالج پر حملے کے وقت 525 کیڈٹس سمیت تقریباً 650 افراد موجود تھے۔ ، کیڈٹ کالج میں موجود 3 افغان خوارجین کو کالج کی ایک مخصوص عمارت تک محدود کر دیا گیا ہے۔ سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے رکھا ہے۔سکیورٹی ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ جس عمارت میں افغان خوارج موجود ہیں،۔ وہ کیڈٹس کی رہائشی عمارتوں سے کافی فاصلے پر واقع ہے، اب تک تمام کیڈٹ محفوظ ہیں،۔ کیڈٹس کی جانوں کے تحفظ کو مدنظر رکھتے ہوئے آپریشن نہایت احتیاط سے جاری ہے۔ بتایا گیا ہے کہ کالج کی حدود سے کیڈٹس کو نکالنے کا عمل بتدریج جاری ہے، اس وقت بھی کالج کے اندر تقریباً 535 افراد موجود ہیں۔ ، وانا کیڈٹ کالج میں موجود 3 افغان خوارجیوں کے خلاف آپریشن پوری شدت سے جاری ہے۔ سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ افغان خوارجیوں نے کالج کے مرکزی گیٹ پر بارود سے بھری گاڑی ٹکرا دی تھی۔ ، دھماکے سے کالج کا مرکزی دروازہ مکمل طور پر منہدم ہو گیا، جبکہ قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
ریسکیو کر لیا
وانا کیڈٹ کالج
وانا کیڈٹ کالج پر حملہ
کیڈٹ کالج
سکیورٹی فورسز ن
رہائشی عمارتوں
کیڈٹس
مخصوص عمارت
کالج
قریبی عمارتوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.