حکومت سندھ نے انسداد دہشتگردی عدالتیں ختم کیں، مقدمات دوسری عدالتوں میں منتقل
حکومتِ سندھ نے انسدادِ دہشت گردی کی آٹھ عدالتیں ختم کر دیں
حکومتِ سندھ نے انسدادِ دہشت گردی کی آٹھ عدالتیں ختم کر دیں، جس کے بعد ان عدالتوں میں زیرِ سماعت تمام مقدمات کو دیگر فعال عدالتوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔ ختم کی جانےوالی عدالتوں میں کورٹ نمبر ایک،دو،تین،سات، آٹھ،سترہ،اٹھارہ اور انیس شامل ہیں، جبکہ انسدادِ دہشت گردی کورٹ نمبر چار بھی اس وقت خالی ہے۔ ، حکومتِ سندھ نے انسدادِ دہشت گردی کی عدالتوں کے تین ججز کا کنٹریکٹ بھی منسوخ کردیا ہے۔ کنٹریکٹ ختم کیے جانے کی وجہ ان ججز کی زیادہ عمر بتائی گئی ہے۔ ،محکمہ قانون کےمطابق انسداد دہشتگردی کے کیسز میں کمی کے باعث انتظامی ڈھانچے کی ازسرِنو تشکیل کے لیے یہ فیصلہ کیا گیا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
حکومت سندھ
آٹھ عدالتیں ختم کر دیں
کنٹریکٹ ختم
محکمہ قانون
انتظامی ڈھانچے
کنٹریکٹ بھی منسوخ
تین ججز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.